• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدہ ثمرین تاج ایم پی اے صدرپاکستان مسلم لیگ ہیومن رائٹس ونگ پنجاب مقرر

لاہور( جنرل رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری صوبائی وزیر صنعت و تجارت و سرمایہ کاری پنجاب چوہدری شافع حسین نے رکن پنجاب اسمبلی سیدہ ثمرین تاج کو مسلم لیگ میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر پاکستان مسلم لیگ ہیومن رائٹس ونگ پنجاب کا صدر مقرر کیا ہے۔اس سلسلے میں صوبائی عہدیداران کی مشاورت سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
لاہور سے مزید