• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملاوٹ مافیا کا راستہ روکنا وقت کی اہم ضرورت ،نورالامین مینگل

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل سے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی ٹیکنیکل وفد نے ملاقات کی، جس میں صوبہ بھر کے واٹر فلٹریشن پلانٹس کے پانی کے معیار کی چیکنگ اور فوڈ سیفٹی اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی ,سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے ملاقات میں اپنے ذاتی پیشہ ورانہ تجربات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ملاوٹ مافیا کا راستہ فوری طور پر روکنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بچوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
لاہور سے مزید