• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجتماع قوم کیلئے نئی امیدوں، مثبت رجحانات اور سمت کا تعین کریگا،جاوید قصوری

لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے دیگر قائدین کے ہمراہ مینار پاکستان گراونڈ میں ہونے والی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ لاہور کا یہ اجتماع ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا، منظم اور پرامن اجتماع ہوگا، جو نہ صرف ایک عظیم قومی یکجہتی کا منظر پیش کرے گا بلکہ قوم کے لیے نئی امیدوں، مثبت رجحانات اور سمت کا تعین بھی کرے گا۔
لاہور سے مزید