لاہور(خبرنگار)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی گرایجوئیٹس کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ نوکریاں بھی اپنی شرائط پر حاصل کرسکیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام کانووکیشن سے خطاب کررہے تھے۔