• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلویز پولیس اسپیشل برانچ ورکشاپس ڈویژن کی کارروائی2 رکنی چور گینگ گرفتار

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلویز پولیس ورکشاپس ڈویژن نے کارروائی کے دوران دو ریلوے مٹیریل چور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے۔ ملزمان علی حمزہ اور محمد یوسف ریلویز ورکشاپس جنرل اسٹور سے ہزاروں روپے مالیت کا ریلوے مٹیریل چوری کر کے لے جا رہے تھے۔
لاہور سے مزید