• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

30جون 2026 تک ریٹائر ہونے والے ملازمین کے جنرل پروویڈنٹ فنڈ کے ڈیٹا کی اپڈیٹیشن مکمل

لاہور(خصوصی رپورٹر)کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کی ہدایت پر اکائونٹنٹ جنرل پنجاب نغمانہ گل رخ فرید کی زیر نگرانی صوبے بھر میں 30جون 2026تک ریٹائر ہونے والے تمام ملازمین کے جنرل پروویڈنٹ فنڈ کے ڈیٹا کی اپڈیٹیشن کا عمل مکمل کرلیا گیاہے۔
لاہور سے مزید