لاہور(خبرنگار) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے عبدالسلام اسکول آف میتھمیٹیکل سائنسز میں چار روزہ انٹرنیشنل اسکول کا انعقادکیاگیا۔ جرمنی اور اسپین سے نامور ماہرینِ ریاضیات نےشرکت کی۔ ٹیکنیکل یونیورسٹی آف کیسلاؤٹرن، جرمنی سے پروفیسر گیرہارڈ فِسٹر نے شرکت کی ۔