• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے سیز صفائی، روڈ پیچ ورک ، پاٹ ہولز، گرین بیلٹس کو مانیٹر کریں، کمشنر لاہور

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان کی زیر صدارت تحصیل انتظامیہ اور پیرا فورس کے درمیان رابطہ و کارکردگی جائزہ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر لاہور مریم خان نے تمام اے سیز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اے سیز صفائی، روڈ پیچ ورک، ڈاگ بائٹ، پاٹ ہولز، گرین بیلٹس کو مانیٹر کریں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ اے سی ز روڈ لائٹس، انسداد تجاوزات کیلئے میپ پلان بنائیں اچانک دورے ہونگے۔
لاہور سے مزید