• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیئرمین فرایا عدنان خالد بٹ کی سالگرہ، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ذیشان ملک ودیگر کی مبارکباد

لاہور (نیوزرپورٹر) سابق چیئرمین فرایا عدنان خالد بٹ کی سالگرہ ۔ معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ذیشان ملک ، ایس ایم تنویر ، میاں انجم نثار ، خواجہ شاہ زیب اکرم ، فہیم الرحمان سہگل ، شفیق احمد بٹ ، عبدالمجید ، باؤ محمد بشیر ، احد امین ملک لاہور کی صنعتی و تجارتی قیادت ، فیڈریشن پاکستان چیمبرز ، لاہور چیمبر آف کامرس ودیگر صنعتی زونز کے قائدین کی مبارکباد دلی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید