لاہور (نیوزرپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق آج اجتماعِ عام کے سلسلے میں حلقہ خواتین کے مرکزی کیمپ کا باقاعدہ افتتاح کریں گی۔ اس موقع پر انہوں نے تمام میڈیا نمائندگان، لیڈی رپورٹرز اور صحافی حضرات کو تقریب میں شرکت کی خصوصی دعوت دی ہے۔