• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے اجتماعِ عام میں قائم خواتین کے مرکزی کیمپ کا افتتاح

لاہور (نمائندہ خصوصی) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے مینارِ پاکستان میں اجتماعِ عام کے سلسلے میں قائم خواتین کے مرکزی کیمپ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریکِ پاکستان میں محترمہ فاطمہ جناح کی قیادت میں خواتین نے تاریخی کردار ادا کیا اور آج بھی ملک کی ترقی کے لیے خواتین کی فعال شمولیت بے حد ضروری ہے۔
لاہور سے مزید