• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی حکومت کے خلاف ٹویٹس پر قید امریکی شہری ٹرمپ کی مداخلت پر وطن واپس

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت کے خلاف ٹویٹس پر قید امریکی شہری ٹرمپ کی مداخلت پر مریکا واپس، سعد ابراہیم الماضی، جو امریکی اور سعودی دہری شہریت کے حامل ہیں، کو 2022 میں سعودی حکومت پر تنقید کرنے والی ٹویٹس کی بنیاد پر 16 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید