لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب پولیس راولپنڈی ریجن، پنجاب پولیس شیخوپورہ ریجن کی سب انسپکٹر سروس کوٹا کی اسامیوں سمیت دیگر تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کی تفصیل کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔