• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نابینا افراد کا احتجاجی دھرنا 12 ویں روز بھی جاری

لاہور (کرائم رپورٹر سے) نابینا افراد کا احتجاجی دھرنا 12ویں روز بھی جاری ہے.جس میں وہ ڈیلی ویجز کو مستقل کرنے اور معذور کوٹہ سے 1فیصد نابینا افراد کو دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کے مطابق ڈی جی ویلفیئر دھرنا ختم کرنے کا کہہ رہے ہیں مگر کسی گارنٹی کے بغیر، جبکہ وہ مستقل روزگار کے حصول کے لیے احتجاج جاری رکھیں گے۔
لاہور سے مزید