• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر معیاری حفاظتی انتظامات کے ساتھ چلنے والی فیکٹریاں عوام کیلئے خطرہ، رانا محمد اقبال

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر قانون نے واضح کیا کہ رہائشی علاقوں میں غیرقانونی یا غیرمعیاری حفاظتی انتظامات کے ساتھ چلنے والی فیکٹریاں عوام کے لیے خطرہ ہیں۔ صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں فیکٹری کے بوائلر دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
لاہور سے مزید