• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افغان کشیدگی کے باعث دوطرفہ تجارت شدید متاثر، احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چیئرمین آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن احد امین ملک نے کہا ہے کہ پاک افغان کشیدگی کے باعث دوطرفہ تجارت شدید متاثر ہوئی ہے اور محض اکتوبر کے مہینے میں افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 28 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو نہ صرف تاجروں کیلئے تشویش کا باعث ہے بلکہ مجموعی قومی برآمدی اہداف پر بھی منفی اثر ڈال رہی ہے۔
لاہور سے مزید