• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں اور خواتین کی اچھی صحت ہمارا فریضہ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

لاہور (خصوصی رپورٹر) معیاری خوراک سب کے لیے، بچوں اور خواتین کی اچھی صحت ہمارا فریضہ ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے سول سروسز اکیڈمی میں زیر تربیت 53کامن کے افسران سے خطاب کیا، تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے خطاب میں کہا کہ ایک سروے کے مطابق 36 فیصد گھرانے غذائی کمی کا شکار ہیں۔
لاہور سے مزید