• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس7 نکاتی ایجنڈا پیش اور منظور

لاہور (جنرل رپورٹر) جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے بورڈ آف گورنرز کا تیسرا اجلاس محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں منعقدہوا۔اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور چیئرمین بورڑ ڈاکٹر فرقد عالمگیر نے کی۔آئی ڈیپ کے افسران نے اجلاس کے دوران زیر تعمیر جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پر جاری پیش بارے بریفنگ دی۔اجلاس میں7نکاتی ایجنڈا پیش اور منظور کیا گیا۔
لاہور سے مزید