• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کا پیرا فورس کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا پیرا فورس کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن۔تفصیل کے مطابق ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پیرا فورس کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خانیوال روڈ کھاد فیکٹری سے سیتل ماڑی،باغ حسین چوک،حسن آباد،چوک کمہاراں تک روڈ سائیڈ پر قائم مستقل تجاوزات چھپر،تندور،شیڈز،تھڑوں کو ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کر دیا ۔
ملتان سے مزید