ملتان (سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب نے گریڈ 18 کے جوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز پنجاب عابد حسین کو سی ای او ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (MWMC) تعینات کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ابوبکر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان سے سی ای او کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔