• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس وحدت مسلمین پاکستان آئین پاکستان کی محافظ ہے،عون رضا انجم

ملتان(سٹاف رپورٹر ) مجلس وحدت مسلمین ملتان کے یونٹ سیوڑہ چوک کا اجلاس ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں یونٹ صدر قاسم یوسف، حیدر علی، کامران حیدر، غلام عباس اور دیگر نے شرکت کی ضلعی آرگنائزر ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان آئین پاکستان کی محافظ ہے 27 ویں آئینی ترمیم صرف شخصیات کو شلٹرز فراہم کرنے کی کوشش ہے۔
ملتان سے مزید