• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول ٹیچر انٹرنیز بھرتی کیلئےدرخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں26نومبر تک توسیع

ملتان (سٹاف رپورٹر)سکول ٹیچر انٹرنیز کی بھرتی 2025 کے لیے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی  ،جس کے مطابق اب تمام اہل امیدوار 26 نومبر 2025 تک اپلائی کر سکتے ہیں اس سے قبل 21نومبر اور پھر24 نومبر مقرر کی گئی تھی۔
ملتان سے مزید