• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانسفر کیس، وفاقی آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کے 5 ججز کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد( رپورٹ:،رانامسعود حسین) وفاقی آئینی عدالت نے ٹرانسفر کیس میں ہائی کورٹ کے 5ججز کی درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کر دی۔سپریم کورٹ کے فیصلہ کیخلاف دائر  انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے موقع پر اپیل گزار ججوں کی جانب سے کوئی بھی وکیل، پیش نہ ہوا، عمران سے ملاقات کیلئے جیل حکام کو  ہدایا ت جاری کرنے کی استدعا مسترد، وکیل کواضافی گزارشات جمع کروانے  کیلئے مہلت دیدی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے متاثرہ، پانچ ججوں کی سپریم کورٹ کے فیصلہ کیخلاف دائر انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے موقع پر اپیل گزار وں کی جانب سے کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا ۔عدالت نے عمران سے ملاقات کیلئے جیل حکام کو ہدایا ت جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کے وکیل کواضافی گزارشات جمع کروانے کیلئے مہلت دیدی ۔

اہم خبریں سے مزید