نئی دہلی (اے ایف پی ) بھارتی سپریم کورٹ اور مفرور ارب پتی بھائیوں میں 57کروڑ ڈالر تصفیہ پر اتفاق ،نیتن اور چیتن سندیسارا پر 1 ارب 60 کروڑ ڈالر کے فراڈ کا الزام، البانیہ کے پاسپورٹ پر فرار ہوئے ،بھارت کی سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات ختم کرنے کے لیے 2 ارب پتی بھائیوں نیتن اور چیتن سندیسارا پر ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کے بینک فراڈ میں سے ایک تہائی رقم واپس کرنے کی شرط عائد کی ہے۔