• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی نے 28-2026 کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور کرلیا

دبئی( جنگ نیوز)دبئی نے 28-2026 کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی کے تین سال کے بجٹ کا حجم 302.7ارب درہم ہے۔ دبئی کی آمدن 329.2 ارب درہم ہے جبکہ 5فیصد سرپلس متوقع ہے۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2026 کے لیے 99.5 ارب درہم اخراجات کی منظوری دی گئی ہے۔ سماجی شعبے کے لیے 28 فیصد بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید