• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی مدد کیلئے تیار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی مدد کیلئے تیار ،ملک بھر میں سوشل میڈیا ہراسانی کا شکار شہریوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ، نوسر بازوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اندرون خانہ احتساب کا نظام منظم کر دیا گیا ، شہریوں سے کہا گیا ہے کہ خاموش نہ رہیں ،نوسر باز وٹس بلاک کریں ، ثبوت محفوظ کریں . 1799 پر کال کر کے NCCIA سے مدد حاصل کریں ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے ۔
اہم خبریں سے مزید