کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کے ضلع میٹاری میں واقع گیس کے کنویں سے 8سال بعد پیداوار بحال کر دی گئی ہے، کنویں سے یومیہ تقریباً 8.5 ایم ایم ایس سی ایف گیس حاصل ہوئی ہے ۔