• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ پولیس مقابلے، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور دیگر اشیا برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) زمان ٹاؤن پولیس نے کورنگی ناصر جمپ مزار کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی شب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے پستول ، موبائل فون اور نقدرقم برآمد کرلی ،قائدآباد پولیس نے احسان گراؤنڈ کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی مبینہ مقابلے کے بعد ملزم 35 سالہ خالد ملک جان کو کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے پستول، موبائل فون اور نقدرقم برآمد کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید