کراچی (پ ر) پروفیسر مہدی حسن وسیم کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا ؑکے وصال کے حوالے سے مجلس عزا بدھ 26نومبر 4جمادی الثانی کو 10-45 پر امام بارگاہ مولانا مسعود الحسن نقوی کی رہائشگاہ 841-842 انچولی بلاک 20میں منعقد ہوگی،سوزخوانی راحت علی و پسران، خطاب خورشید عابد نقوی نجفی کرینگے،نوحہ خوانی انجمن شباب المومنین کریگی۔