• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کل وزیر اعلیٰ ہاؤس تک ریلی نکالے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سرفراز میتلو کی جانب سے 26 نومبر کووزیر اعلیٰ ہاؤس تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے، صدر نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس جاکر اپنے مطالبات پیش اور سندھ حکومت سے وفاقی آئینی عدالت میں دائر اپیل واپس لینے کا مطالبہ کریں گے،کارونجھر کے ورثے کو محفوظ بنانے کی اپیل کریں گے ،وفاقی آئینی عدالت نے 26 نومبر کو سندھ حکومت کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید