• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلفٹن، نجی کمپنی کے ملازمین سے مسلح ملزمان 17 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن بلاک7میں موٹرسائیکل سوار ملزمان مبینہ طور پر بینک سے رقم لیکر نکلنے والے نجی کمپنی کے ملازمین سے 17 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے، پولیس کے مطابق نجی تعمیراتی کمپنی کے2 ملازمین رقم لیکر بینک کے سامنے ہی واقع نجی کمپنی کے دفتر پیدل جا رہے تھے کہ راستے ہیں موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نےاسلحے کے زور پرملازمین سے رقم لوٹ لی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید