• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بفرزون اقبال گارڈن کے قریب گھرمیں موٹر چلانے کے دوران کرنٹ لگنے سے 35 سالہ جاوید ولد اسلم خان جاں بحق ہو گیا ، لاش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید