• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکی قونصل جنرل اپنی ٹیم کا میچ دیکھنے پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں امریکی قونصل جنرل چارلس گُڈمن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منگل کو امریکا اور سری لنکا کے درمیان اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ دیکھا۔ اس موقع پر ’’انگلش ایکسس‘‘ پروگرام کے 500 سے زائد طلبہ نے بھی شرکت کی ۔

اسپورٹس سے مزید