• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خاتون کرکٹر کے والد کی بیماری پر شادی ملتوی، منگیتر بھی اسپتال داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کی اسٹار کرکٹر سمریتی مندھانا کی شادی والد کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب ملتوی کردی گئی جب کہ اب کرکٹر کے منگیتر میوزک کمپوزر پلاش موچل بھی ذہنی تناؤ کی وجہ سےاسپتال میں زیر علاج ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمریتی مندھانا کی شادی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کی گئی ہے، ان کی شادی کی تقریب 23 نومبر کو طے تھی۔ پلاش کی والدہ نے بتایا کہ سمریتی نے پلاش نے شادی ملتوی کرنے کا کہا۔

اسپورٹس سے مزید