• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج پاکستان سے میچ سری لنکا کیلئے اہم،لازمی فتح درکار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سہ فریقی سیریز میں جمعرات کو پاکستان اور سری لنکا کا آخری گروپ میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ سری لنکا جیت کر فائنل میں جگہ بناسکتا ہے اگر پاکستان نے کامیابی حاصل کی تو پھر زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ نیٹ رن ریٹ پر ہوگا۔ سر ی لنکا کو جیت ہی فائنل میں پہنچا سکتی ہے۔ زمبابوے نے ایک میچ جیتا ہے لیکن اس کا رن ریٹ بہتر ہے۔

اسپورٹس سے مزید