• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلندرز کا شاہین شاہ آفریدی کو گولڈ پلیٹڈ فون اور بیٹ کا تحفہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کے ساتھ 10 سال مکمل ہونے پر لاہور قلندرز نے اپنی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو گولڈ پلیٹڈ آئی فون اور بیٹ بطور سوینیئر پیش کیا۔سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے چیلنجز موجود ہیں ، ہائی پرفارمنس سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید