• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محفوظ اور بااختیار ڈیجیٹل پنجاب ہمارا مشترکہ مقصد ہے، رانا محمد اقبال

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن اور 16 روزہ مہم برائے انسدادِ صنفی تشدد کے سلسلے میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صوبائی وزیرِ قانون رانا محمد اقبال خان نے خصوصی شرکت کی جبکہ یو این وومن کے کنٹری ریپریزینٹیٹو جمشید ذکی، کنوینئر پنجاب وومن پارلیمنٹری کاکس بیگم عشرت ارشد، ورچوئل وومن پولیس اسٹیشن کی نمائندہ، یو این ایف پی اے کی نمائندہ، سول سوسائٹی کے نمائندگان، اور مختلف سرکاری و نجی اداروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
لاہور سے مزید