• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محتسب پنجاب کے عوامی خدمت پروگرام کا دائرہ کار بڑے شہروں تک توسیع

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محتسب پنجاب نے عوام کو ان کی دہلیز پر مؤثر اور آسان شکایت رسانی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے عوامی خدمت پروگرام کا دائرہ کار لاہور سمیت صوبے کے دیگر بڑے شہروں تک مزید وسیع کر دیا ہے۔ ترجمان محتسب کے مطابق اب تک اس پروگرام کے تحت پنجاب بھر سے مجموعی طور پر 2,167 شکایات موصول ہو چکی ہیں۔
لاہور سے مزید