• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا12 مختلف تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کی حتمی منظوری کے بعد سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے 12 مختلف تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کامیاب امیدواروں کی فہرستیں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر اویزاں کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے کال لیٹرز جلد ہی پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیے جائیں گے۔
لاہور سے مزید