• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کے باعث 5 پروازیں منسوخ، 87 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے 5مقامی پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 87میں تاخیر ہوئی۔ اتوار کو اسلام آباد گلگت کی 4، پشاور سے ابوظہبی کی 1پرواز منسوخ کی گئی جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی 28، لاہور کی 28، کراچی کی 8پشاور کی 6، سیالکوٹ 7، فیصل آباد 4، ملتان 3، اسکردو 2اور کوئٹہ کی 1 پرواز میں تاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید