• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خصوصی افراد کیلئے قوانین پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ثروت اعجاز قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری،مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری مرکزی جنرل سیکرٹری صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی نے عالمی یوم معذورین کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ خصوصی افراد کے لیے بنائے گئے قوانین اور پالیسیوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید