• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن، خاتون نے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن میر خان گوٹھ چرچ کے قریب گھر سے 19سالہ اسما زوجہ سایہ مسیح کی پھندا لگی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ،پولیس کے مطابق دو ہفتے قبل متوفیہ کے شوہر نے دوسری شادی کی تھی اور اس نے دونوں بیویوں کو ایک گھر میں رکھا ہوا تھا،متوفیہ کے اپنے شوہر سے جھگڑا چل رہا تھا اور اسی وجہ سے اس نے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کی ہے ،متوفیہ اسما نے تین سال پہلے سایہ مسیح سے شادی کی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید