• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کراچی اسمگلنگ کے مقدمے میں 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادِ منشیات عدالت نے چمن بارڈر سے منشیات کراچی اسمگلنگ کے مقدمے میں الزام ثابت ہونےپر ملزمان امداد حسین اور پروار شاہ کو عمر قید کی سزا سنادی ،عدالت نے ملزمان پر فی کس آٹھ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید