• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع کا بیان قابل مذمت ہے، کراچی گرینڈ الائنس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے سندھ کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کےبیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے ضلع بدین میں فوجی چھاؤنی بنانے کا مطالبہ کیا ہے ، الائنس کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدین میں چھاؤنی اس لیے ضروری ہے تاکہ ہم بہتر طور پر سندھ کی حفاظت اور یہاں موجود بھارتی ایجنٹ تلاش کر کے انہیں نشان عبرت بنایا جاسکے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید