• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 ملزمان گرفتار، گٹکا ماوا اور منشیات برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سائٹ اے پولیس نے گٹکا ماوا اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان شاہد، سرفراز، پرویز اور خوشی کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا، منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید