• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی ایسٹ کی مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش ڈھونڈنے والے بچے سے ملاقات، انعام دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں گرنے والے تین سالہ بچے ابراہیم کی لاش ڈھونڈنے والے بچے تنویر کو ایس ایس پی ایسٹ نے اپنے دفتر میں ملاقات کے موقع پر نقد انعام اور گلدستہ پیش کیا،ایس ایس پی ایسٹ نے بچے کے والد کو بھی ہار پہنایا، تنویر نے گزشتہ روز رضاکارانہ طور پر امدادی کام کیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید