کرائسٹ چرچ(جنگ نیوز) پہلے ٹیسٹ کے افتتاحی دن نیوزی لینڈ نے 231 رنز پر نو وکٹ گنوادیے ۔ کین ولیمسن نے 52 رنز کی اننگز کھیلی۔ مائیکل بریسویل اور نیتھن سمیت نے ساتویں وکٹ کیلئے اہم 52 رنز کی شراکت قائم کی۔ کیمار روچ، اوجے شیلڈز اور جیڈن سیلز نے دو، دو وکٹ لیے۔