• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے کاکسز بازار اکیڈمی میں ہیڈ کوچ محمد مسرور کی نگرانی میں پہلےٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ پہلا میچ بدھ کوہو گا۔