• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسویل نے بھی آئی پی ایل چھوڑی دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ چھوڑ نے کا اعلان کردیا۔منگل کوگلین میکسویل نے سوشل میڈیا پر آئی پی ایل سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ سوشل میڈیاپوسٹ میں گلین میکسویل نے لکھا کہ کئی یادگار سیزن کےبعد میں نے آئی پی ایل آکشن میں نام نہ دینے کا فیصلہ کیا، خوش نصیب ہوں کہ کئی ورلڈکلاس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل چکا ہوں۔