• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویمنز انڈر 19 اور بنگلہ دیش کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز بدھ سے کاکسز بازار کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر ہو رہا ہے۔ منگل کو پاکستان کی کپتان ایمان نصیر اور بنگلہ دیش کی کپتان سعدیہ اسلام نے ٹرافی کی رونمائی کی۔